ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
غزلیاتِ غالبGhazals of Ghalib
Selected ghazals from the Diwan of Mirza Ghalib.
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے